top of page

FamousWomen's Clothing
New Clasic Design

نئ ے ماڈل ڈیزائن کی قمیض خوبصورت اور عمدہ کاریگری کے ساتھ جدید ماحول میں تیار کیا گیا گیا زنانہ لباس کوالٹی کلوتھ سوفٹ بکرم چار مختلف رنگ میں دستیاب اپ کی اپنی پسند نیو کلاسک ڈیزائن سوٹ
یہ شہزادیوں کی قسم کا لباس زیادہ تر لمبے قد اور شرمیلی قسم کی جسامت میں بہت جچتا ہے اس کی بناوٹ ایک تنے جیسی ہے بیس سال سے لے کر پینتیس سال تک کی عمر میں اس میں بہت خوبصورتی نظر اتی ہے اس لباس کا کپڑا سادگی حیا پن اور قدرتی خوبصورتی بناتا ہے
Style No: Z0321/01/40R

bottom of page
